4 نومبر 2016 - 19:03
ویڈیو کلیپ/ موصل سے داعشی زنانہ لباس میں فرار

ابنا: الحشد الشعبی نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کیا ہے جس میں دھشتگردوں کو زنانہ لباس میں موصل سے فرار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔